لیکن جو بچ نِکلیں گے کوہِ صِیُّون پر رہیں گےاور وہ مُقدّس ہو گااور یعقُو ب کا گھرانااپنی مِیراث پر قابِض ہو گا۔