عامُوس 9:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

وُہی آسمان پر اپنے بالاخانے تعمِیر کرتا ہے ۔اُسی نے زمِین پر اپنے گُنبد کی بُنیاد رکھّی ہے ۔وہ سمُندرکے پانی کو بُلا کررُویِ زمِین پر پَھیلا دیتا ہے ۔اُسی کا نام خُداوند ہے۔

عامُوس 9

عامُوس 9:1-14