کیونکہ خُداوند ربُّ الافواج وہ ہے کہ اگر زمِینکوچُھو دےتو وہ گُداز ہو جائےاور اُس کی سب معمُوری ماتم کرے ۔وہ بِالکُل دریایِ نِیل کی طرح اُٹھے اور رودِمِصرکی طرح پِھر سُکڑ جائے۔