عامُوس 4:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں نے تُم میں سے بعض کو اُلٹ دِیا جَیسے خُدا نے سدُو م اور عمُور ہ کو اُلٹ دِیا تھا اور تُم اُس لُکٹی کی مانِند ہُوئے جو آگ سے نِکالی جائے تَو بھی تُم میری طرف رجُوع نہ لائے خُداوند فرماتا ہے۔

عامُوس 4

عامُوس 4:2-13