عامُوس 4:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں نے مِصر کی سی وبا تُم پر بھیجی اور تُمہارے جوانوں کو تلوار سے قتل کِیا ۔ تُمہارے گھوڑے چِھین لِئے اور تُمہاری لشکرگاہ کی بدبُو تُمہارے نتھنوں میں پُہنچی تَو بھی تُم میری طرف رجُوع نہ لائے خُداوند فرماتا ہے۔

عامُوس 4

عامُوس 4:7-13