اُس وقتمَیں تُم کو جمع کر کے مُلک میں لاؤُں گاکیونکہ جب تُمہاری حِین حیات ہی میں تُمہاریاسِیری کو مَوقُوف کرُوں گاتو تُم کو زمِین کی سب قَوموں کے درمِیان ناموراور سِتُودہ کرُوں گاخُداوند فرماتا ہے۔