صفنیاہ 3:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

دیکھ مَیں اُس وقتتیرے سب ستانے والوں کو سزا دُوں گااور لنگڑوں کو رہائی دُوں گااور جو ہانک دِئے گئے اُن کو اِکٹّھا کرُوں گااور جو تمام جہان میں رُسوا ہُوئے اُن کو سِتُودہاور نامور کرُوں گا۔

صفنیاہ 3

صفنیاہ 3:12-20