صفنیاہ 2:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

یہ وہ شادمان شہر ہے جو بے فِکر تھا ۔ جِس نے دِل میں کہا کہ مَیں ہُوں اور میرے سِوا کوئی دُوسرا نہیں ۔ وہ کَیسا وِیران ہُؤا ! حَیوانوں کے بَیٹھنے کی جگہ! ہر ایک جو اُدھر سے گُذرے گا سُسکارے گا اور ہاتھ ہِلائے گا۔

صفنیاہ 2

صفنیاہ 2:10-15