زکریاہ 12:11-14 Urdu Bible Revised Version (URD)

11. اور اُس روز یروشلیِم میں بڑا ماتم ہوگا ۔ ہددرِ مُّون کے ماتم کی مانِند جو مجِدّون کی وادی میں ہُؤا۔

12. اور تمام مُلک ماتم کرے گا ۔ ہر ایک گھرانا الگ ۔ داؤُد کا گھرانا الگ اور اُن کی بِیوِیاں الگ ۔ ناتن کا گھرانا الگ اور اُن کی بِیوِیاں الگ۔

13. لاو ی کا گھرانا الگ اور اُن کی بِیوِیاں الگ ۔ سِمعی کا گھرانا الگ اور اُن کی بِیوِیاں الگ۔

14. باقی سب گھرانے الگ الگ اور اُن کی بِیوِیاں الگ الگ۔

زکریاہ 12