زکریاہ 11:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نابکار چرواہے پر افسوس جو گلّہ کو چھوڑ جاتا ہے! تلوار اُس کے بازُو اور اُس کی دہنی آنکھ پر آپڑے گی ۔ اُس کا بازُو بِالکُل سُوکھ جائے گا اور اُس کی دہنی آنکھ پُھوٹ جائے گی۔

زکریاہ 11

زکریاہ 11:12-17