زبُو 93:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند سلطنت کرتا ہے ۔ وہ شَوکت سے مُلبّس ہے۔خُداوند قُدرت سے مُلبّس ہے ۔ وہ اُس سے کمربستہ ہے۔اِس لِئے جہان قائِم ہے اور اُسے جُنبش نہیں۔

زبُو 93

زبُو 93:1-5