کیونکہ اَے خُداوند! تُو نے مُجھے اپنے کام سےخُوش کِیا ۔مَیں تیری صنعت کاری کے سبب سے شادیانہبجاؤُں گا۔