مَیں خُداوند کے بارے میں کہُوں گا وُہی میری پناہاورمیرا گڑھ ہے۔وہ میرا خُدا ہے جِس پر میرا توکُّل ہے۔