اُس وقت تُو نے رویا میں اپنے مُقدّ سوں سے کلام کِیااور فرمایا کہ مَیں نے ایک زبردست کو مددگار بنایا ہےاور قَوم میں سے ایک کو چُن کر سرفراز کِیا ہے۔