زبُو 87:5-7 Urdu Bible Revised Version (URD)

5. بلکہ صِیُّون کے بارے میں کہا جائے گا کہ فُلاں فُلاںآدمی اُس میں پَیدا ہُوئےاور حق تعالیٰ خُود اُس کو قِیام بخشے گا۔

6. خُداوند قَوموں کے شُمار کے وقت درج کرے گا۔کہ یہ شخص وہاں پَیدا ہُؤا تھا ۔(سِلاہ)

7. گانے والے اور ناچنے والے یِہی کہیں گےکہ میرے سب چشمے تُجھ ہی میں ہیں۔

زبُو 87