مَیں رہب اور بابل کا یُوں ذِکر کرُوں گا کہ وہ میرےجاننے والوں میں ہیں۔فلِستِین اور صُور اور کُوش کو دیکھو۔یہ وہاں پَیدا ہُؤا تھا۔