کیونکہ خُداوند خُدا آفتاب اور سِپر ہے۔خُداوند فضل اور جلال بخشے گا۔وہ راست رَو سے کوئی نِعمت باز نہ رکھّے گا۔