کیونکہ تیری بارگاہوں میں ایک دِن ہزار سے بِہتر ہے۔مَیں اپنے خُدا کے گھر کا دربان ہوناشرارت کے خَیموں میں بسنے سے زِیادہ پسند کرُوں گا۔