تُو نے اپنے مُخالِفوں کے سبب سےبچّوں اور شِیرخواروں کے مُنہ سے قُدرت کو قائِم کِیاتاکہ تُو دُشمن اور اِنتقام لینے والے کو خاموش کردے۔