3. اُنہوں نے اُن کا خُون یروشلِیم کے گِرد پانی کیطرح بہایااور کوئی اُن کو دفن کرنے والا نہ تھا۔
4. ہم اپنے پڑوسِیوں کی ملامت کا نِشانہ ہیں۔اور اپنے آس پاس کے لوگوں کے تمسخُر اور مذاقکا باعِث۔
5. اَے خُداوند! کب تک؟ کیا تُو ہمیشہ کے لِئے ناراضرہے گا؟کیا تیری غَیرت آگ کی طرح بھڑکتی رہے گی ؟
6. اپنا قہر اُن قَوموں پر جو تُجھے نہیں پہچانتیںاور اُن مملکتوں پر جو تیرا نام نہیں لیتِیں اُنڈیل دے۔
7. کیونکہ اُنہوں نے یعقُوب کو کھا لِیااور اُس کے مسکن کو اُجاڑ دِیا ہے۔
8. ہمارے باپ دادا کے گُناہوں کو ہمارےخِلاف یاد نہ کر ۔تیری رحمت جلد ہم تک پُہنچےکیونکہ ہم بُہت پست ہو گئے ہیں۔