ہمارے باپ دادا کے گُناہوں کو ہمارےخِلاف یاد نہ کر ۔تیری رحمت جلد ہم تک پُہنچےکیونکہ ہم بُہت پست ہو گئے ہیں۔