زبُو 79:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُدا! قَومیں تیری مِیراث میں گُھس آئی ہیں۔اُنہوں نے تیری مُقدّس ہَیکل کو ناپاک کِیا ہے ۔اُنہوں نے یروشلِیم کو کھنڈر بنا دِیا ہے۔

2. اُنہوں نے تیرے بندوں کی لاشوں کو آسمان کےپرِندوں کیاور تیرے مُقدّسوں کے گوشت کو زمِین کےدرِندوں کی خُوراک بنا دِیا ہے۔

3. اُنہوں نے اُن کا خُون یروشلِیم کے گِرد پانی کیطرح بہایااور کوئی اُن کو دفن کرنے والا نہ تھا۔

زبُو 79