اَے خُدا! قَومیں تیری مِیراث میں گُھس آئی ہیں۔اُنہوں نے تیری مُقدّس ہَیکل کو ناپاک کِیا ہے ۔اُنہوں نے یروشلِیم کو کھنڈر بنا دِیا ہے۔