زبُو 78:9-11 Urdu Bible Revised Version (URD)

9. بنی افرائِیم مُسلّح ہو کر اور کمانیں رکھتے ہُوئےلڑائی کے دِن پِھر گئے۔

10. اُنہوں نے خُدا کے عہد کو قائِم نہ رکھّااور اُس کی شرِیعت پر چلنے سے اِنکار کِیا

11. اور اُس کے کاموں کو اور اُس کے عجائِب کوجو اُس نے اُن کو دِکھائے تھے بُھول گئے۔

زبُو 78