زبُو 78:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے میرے لوگو! میری شرِیعت کو سُنو۔میرے مُنہ کی باتوں پر کان لگاؤ۔

2. مَیں تمثِیل میں کلام کرُوں گااور قدِیم مُعمّے کہُوں گا۔

3. جِن کو ہم نے سُنا اور جان لِیااور ہمارے باپ دادا نے ہم کو بتایا

زبُو 78