زمِین میں پہاڑوں کی چوٹِیوں پر اناج کی اِفراط ہوگی۔اُن کا پَھل لُبنان کے درختوں کی طرح جُھومے گااور شہر والے زمِین کی گھاس کی مانِند ہرے بھرےہوں گے۔