وہ جِیتے رہیں گے اور سبا کا سونا اُس کو دِیا جائے گا ۔لوگ برابر اُس کے حق میں دُعا کریں گے۔وہ دِن بھر اُسے دُعا دیں گے۔