زبُو 71:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُداوند تُو ہی میری پناہ ہے۔مُجھے کبھی شرمِندہ نہ ہونے دے۔

2. اپنی صداقت میں مُجھے رہائی دے اور چُھڑا۔میری طرف کان لگا اور مُجھے بچا لے۔

3. تُو میرے لِئے سکُونت کی چٹان ہو جہاں مَیںبرابر جا سکُوں۔تُو نے میرے بچانے کا حُکم دے دیا ہےکیونکہ میری چٹان اور میرا قلعہ تُو ہی ہے۔

4. اَے میرے خُدا! مُجھے شرِیر کے ہاتھ سے ۔ناراست اور بے درد آدمی کے ہاتھ سے چُھڑا۔

زبُو 71