پر مَیں غرِیب اور مُحتاج ہُوں۔اَے خُدا میرے پاس جلد آ۔میرا مددگار اور چُھڑانے والا تُو ہی ہے۔اَے خُداوند دیر نہ کر!