3. اہا ہاہا کرنے والےاپنی رُسوائی کی وجہ سے پسپا ہوں۔
4. تیرے سب طالِب تُجھ میں خُوش و خُرّم ہوں۔تیری نجات کے عاشِق ہمیشہ کہا کریںخُدا کی تمجِید ہو۔
5. پر مَیں غرِیب اور مُحتاج ہُوں۔اَے خُدا میرے پاس جلد آ۔میرا مددگار اور چُھڑانے والا تُو ہی ہے۔اَے خُداوند دیر نہ کر!