کیونکہ وہ اُس کو جِسے تُو نے مارا ہے ستاتے ہیں۔اور جِن کو تُو نے زخمی کِیا ہے اُن کے دُکھ کا چرچاکرتے ہیں۔