تیرے خُدا نے تیری پائیداری کا حُکم دِیا ہے۔اَے خُدا! جو کُچھ تُو نے ہمارے لِئے کِیا ہےاُسے پائیداری بخش۔