وہاں چھوٹا بِنیمِین اُن کا حاکِم ہے۔یہُوداہ کے اُمرا اور اُن کے مُشِیر۔زبُولُون کے اُمرا اور نفتالی کے اُمرا ہیں۔