زبُو 65:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُو زمِین پر توجُّہ کر کے اُسے سیراب کرتا ہے۔تُو اُسے خُوب مالا مال کر دیتا ہے۔خُدا کا دریا پانی سے بھرا ہے ۔جب تُو زمِین کو یُوں تیّار کر لیتا ہے تو اُن کےلِئے اناج مُہیّا کر تا ہے۔

زبُو 65

زبُو 65:3-13