تُو اُس کی ریگھارِیوں کو خُوب سیراب کرتااور اُس کی مینڈوں کو بِٹھا دیتا ہے۔تُو اُسے بارِش سے نرم کرتا ہےاور اُس کی پَیداوار میں برکت دیتا ہے۔