زبُو 60:8-11 Urdu Bible Revised Version (URD)

8. موآ ب میری چلپچی ہے۔ادُو م پر مَیں جُوتا پھینکُوں گا۔اَے فِلستِین ! میرے سبب سے للکار۔

9. مُجھے اُس مُحکم شہر میں کَون پُہنچائے گا؟کَون مُجھے ادُو م تک لے گیا ہے؟

10. اَے خُدا! کیا تُو نے ہمیں ردّ نہیں کر دِیا؟اَے خُدا! تُو ہمارے لشکروں کے ساتھ نہیں جاتا ۔

11. مُخالِف کے مُقابلہ میں ہماری کُمک کرکیونکہ اِنسانی مدد عبث ہے ۔

زبُو 60