زبُو 60:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُدا! تُو نے ہمیں ردّ کِیا۔ تُو نے ہمیں شِکستہحال کر دِیا۔تُو ناراض رہا ہے ۔ ہمیں پِھر بحال کر۔

2. تُو نے زمِین کو لرزا دِیا ۔ تُو نے اُسے پھاڑ ڈالاہے۔اُس کے رخنے بند کر دے کیونکہ وہ لرزان ہے۔

زبُو 60