لیکن اَے خُدا! تُو اُن کو ہلاکت کے گڑھے میںاُتارے گا۔خُونی اور دغاباز اپنی آدھی عُمر تک بھی جِیتے نہ رہیں گےپر مَیں تُجھ پر توکُّل کرُوں گا۔