زبُو 55:22-23 Urdu Bible Revised Version (URD)

22. اپنا بوجھ خُداوند پر ڈال دے ۔ وہ تُجھے سنبھالے گا ۔وہ صادِق کو کبھی جُنبِش نہ کھانے دے گا۔

23. لیکن اَے خُدا! تُو اُن کو ہلاکت کے گڑھے میںاُتارے گا۔خُونی اور دغاباز اپنی آدھی عُمر تک بھی جِیتے نہ رہیں گےپر مَیں تُجھ پر توکُّل کرُوں گا۔

زبُو 55