زبُو 54:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُدا! اپنے نام کے وسِیلہ سے مُجھے بچااور اپنی قُدرت سے میرا اِنصاف کر۔

2. اَے خُدا!میری دُعا سُن لے۔میرے مُنہ کی باتوں پر کان لگا۔

زبُو 54