زبُو 50:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. رب خُداوند خُدا نے کلام کِیااور مشرِق سے مغرِب تک دُنیا کو بُلایا۔

2. صِیُّون سے جو حُسن کا کمال ہےخُدا جلوہ گر ہُؤا ہے۔

3. ہمارا خُدا آئے گا اور خاموش نہیں رہے گا۔آگ اُس کے آگے آگے بھسم کرتی جائے گیاور اُس کی چاروں طرف بڑی آندھی چلے گی۔

زبُو 50