ہمارا خُدا آئے گا اور خاموش نہیں رہے گا۔آگ اُس کے آگے آگے بھسم کرتی جائے گیاور اُس کی چاروں طرف بڑی آندھی چلے گی۔