زبُو 46:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. خُدا ہماری پناہ اور قُوّت ہے۔مُصِیبت میں مُستعِد مددگار۔

2. اِس لِئے ہم کوکُچھ خَوف نہیں خواہ زمِین اُلٹ جائےاور پہاڑ سمُندر کی تہہ میں ڈال دیئے جائیں۔

زبُو 46