مَیں تیرے نام کی یاد کو نسل در نسل قائِم رکھُّوں گا ۔اِس لِئے اُمّتیں ابدُالآباد تیری شُکرگُذاری کریں گی۔