زبُو 44:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُدا! ہم نے اپنے کانوں سے سُنا ۔ ہمارےباپ دادا نے ہم سے بیان کِیاکہ تُو نے اُن کے دِنوں میں قدِیم زمانہ میں کیاکیا کام کِئے۔

2. تُو نے قَوموں کو اپنے ہاتھ سے نِکا ل دِیا اور اِنکو بسایا۔تُو نے اُمّتوں کو تباہ کِیا اور اِن کو چاروںطرف پَھیلایا۔

زبُو 44