جب مَیں گور میں جاؤُں تو میری مَوت سے کیا فائِدہ ؟کیا خاک تیری سِتایش کرے گی؟ کیا وہ تیریسچّائی کوبیان کرے گی؟