زبُو 3:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُداوند میرے ستانے والے کِتنے بڑھ گئے!وہ جو میرے خِلاف اُٹھتے ہیں بُہت ہیں۔

2. بُہت سے میری جان کے بارے میں کہتے ہیںکہ خُدا کی طرف سے اُس کی کُمک نہ ہوگی ۔ (سِلاہ)

زبُو 3