زبُو 29:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے فرِشتگان خُداوند کی۔خُداوند ہی کی تمِجید و تعظِیم کرو۔

2. خُداوند کی اَیسی تمِجید کرو جو اُس کے نام کے شایاں ہے۔پاک آرایش کے ساتھ خُداوند کو سِجدہ کرو۔

زبُو 29