زبُو 26:7-9 Urdu Bible Revised Version (URD)

7. تاکہ شُکرگُذاری کی آواز بُلند کرُوںاور تیرے سب عجِیب کاموں کو بیان کرُوں۔

8. اَے خُداوند! مَیں تیری سکُونت گاہاور تیرے جلال کے خَیمہ کو عزِیز رکھتا ہُوں۔

9. میری جان کو گُنہگاروں کے ساتھاور میری زِندگی کو خُونی آدمیوں کے ساتھ نہ مِلا ۔

زبُو 26