خُداوند میری رَوشنی اور میری نجات ہے ۔مُجھے کِس کی دہشت؟خُداوند میری زِندگی کا پُشتہ ہے ۔مُجھے کِسں کی ہَیبت؟